ETV Bharat / international

'سال کےآخر تک کورونا ویکسین تیارکرلیں گے'

author img

By

Published : May 4, 2020, 1:29 PM IST

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ ملک میں اس سال کے اواخر تک کورونا ویکسین تیار کر لی جائے گی ۔

اس سال کے اواخر تک کورونا ویکسین تیار کر لی جا ئے گي : ٹرمپ

ٹرمپ نے اتوار کو فاکس نیوز ورچیول ٹاؤن ہال میں میٹنگ میں کہا’’ مجھے لگتا ہے کہ ہمارے پاس سال کے اواخر تک ایک ویکسین ہوگی ‘‘ ۔

انہوں نے ماڈیٹر بریٹ بائیر اور مارتھا میکلم کو بتایا’’ ہمارے پاس جلد ہی ایک ویکسین ہو گی ‘‘ ۔ اپریل کے اواخر میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے اس بات پر زور دیا تھا کہ کورونا وائرس کی ویکسین تیار ہونے پر دنیا بھر میں ہر شخص کے لئے دستیاب ہونی چاہئے ۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے كورونا ریسورس سینٹر کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کے 3.5 لاکھ سے زائد کیسز ہیں اور ہلاک شدگان کی تعداد 247100 سے زائد ہے اور 10 لاکھ سے زائد افراد صحت یا ب بھی ہو چکے ہیں ۔

امریکہ میں اس وبا کے سب سے زائد 1156900 کیسز سامنے آئے ہیں اور 67450 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔

انگلینڈ میں آکسفورڈ یونیورسٹی نے گزشتہ ماہ کورونا ویکسین کا تجربہ شروع کیا ۔

روسی وائرلوجی ریسرچ سینٹر ویكیٹر کے سربراہ رینٹ مسیوکوو نے اپریل کے اوائل میں کہا کہ روس میں کورونا وائرس ویکسین ٹیسٹ کا پہلا مرحلہ جون میں شروع ہو گا ۔

:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.