وزارت صحت کے محکمہ وبائی امراض کے ڈائریکٹر نے یہ اطلاع دی۔ وزارت نے جمعہ کو ٹویٹ کیا،’ کورونا کے 717 معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے اور 12 افراد کی موت ہو چکی ہے‘۔
عالمی ادارہ صحت نے 11 مارچ کو کووِڈ-19 کو وبا قرار دیا تھا۔
جان ہاپکنس یونیورسٹی کے مطابق اس وبا سے پوری دنیا میں کل 590,000 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 27,000 افراد کی موت ہوچکی ہے۔