ETV Bharat / international

میکسیکو:کورونا متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز - میکسیکو میں کورونا وائرس

لوئس الومیا نے ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں کہا کہ اب تک ملک میں 202951 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اور25060 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

میکسیکو:کورونا متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے متجاوز
میکسیکو:کورونا متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے متجاوزمیکسیکو:کورونا متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے متجاوز
author img

By

Published : Jun 26, 2020, 10:44 AM IST

میکسیکو میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 6104 نئے کیسز کے ساتھ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ کو عبور کر چکی ہے۔

میکسیکو:کورونا متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے متجاوز
میکسیکو:کورونا متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے متجاوز

وزارت صحت کے ڈائرکٹر جوس لوئس الومیا نے جمعہ کے روز کہا کہ اسی مدت کے دوران 736 افراد کی موت ہونے سے ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 25060ہوگئی ہے۔

لوئس الومیا نے ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں کہا کہ اب تک ملک میں 202951 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اور25060 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ایک دن پہلے ہی کورونا وائرس کے 5473 نئے کیسز رپورٹ ہوئے تھے اور947 افراد کی موت ہوگئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.