ETV Bharat / international

امریکہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 65 لاکھ سے متجاوز

امریکہ میں اتوار کے روز مقامی وقت کے مطابق ایک بج کر چھبیس منٹ تک 6،501،904 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

امریکہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 65 لاکھ سے متجاوز
امریکہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 65 لاکھ سے متجاوز
author img

By

Published : Sep 14, 2020, 1:06 PM IST

امریکہ میں یہ کورونا وائرس خطرناک شکل اختیار کرچکی ہے۔ یہاں کورونا وائرس (کووڈ 19) سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر فار سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں اتوار کے روز مقامی وقت کے مطابق ایک بجکر چھبیس منٹ تک 6،501،904 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ: جنگلوں میں آگ سے 30 ہلاک

کیلیفورنیا اس مہلک وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہے، جہاں اب تک اس جان لیوا وائرس کے 759،437 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس کے بعد فلوریڈا 660،000 اور نیویارک میں 444،365 کیسز ہیں۔

وہیں نیوجرسی اور کیلی فورنیا صوبے بھی کورونا سے بری طرح متاثر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.