وزارت صحت نے بتایا کہ اسی عرصہ کے دوران کورونا کے 14،279 کیسز رپورٹ ہوئے، جس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4،162،073 ہوگئی ہے۔
اس ملک میں سب سے زیادہ متاثر شہر ساؤ پاولو ہے، جہاں اب تک 858،753 کورونا کیسز ہوئے ہیں اور 31،430 اموات ہوئیں، اہم بات یہ ہے کہ اس لاطینی امریکی ممالک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔