ETV Bharat / international

میکسیکو میں کورونا کیسز 50 لاکھ سے متجاوز

میکسیکو میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 7371 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے ، جس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 505751 ہوگئی ہے۔

میکسیکو میں کورونا کیسز 50 لاکھ سے متجاوز
میکسیکو میں کورونا کیسز 50 لاکھ سے متجاوز
author img

By

Published : Aug 14, 2020, 6:09 PM IST

وزارت صحت کے ڈائرکٹر جوس لوئس الومیا نے یہ اطلاع دی۔انہوں نے بتایا کہ اسی عرصہ میں 627 مزید مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ مرنے والوں کی مجموعی تعداد 55293 ہوگئی ہے۔

اس سے قبل میکسیکو میں کورونا وائرس کے 5858 نئے کیسز رپورٹ ہوئے تھے اور 737 افراد کی موت ہوئی تھی۔

خیال رہے عالمی ادارہ صحت نے 11 مارچ کو کورونا وائرس کو ایک وبائی وبائی بیماری قرار دیا تھا، اور تب ہی سے اس ملک میں کووڈ 19کے کیسز میں اضافہ ہورہاہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.