ETV Bharat / international

میکسیکو میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ - اردو نیوز میکسیکو

میکسیکو کی راجدھانی میکسیکو سٹی میں کم از کم 250 حقوق نسواں کے کارکنوں نے پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرہ کیا اور اس دوران پولیس اور مظاہرین کے مابین جھڑپیں بھی ہوئیں۔

clash between police and protesters in mexico
میکسکو میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ
author img

By

Published : Apr 3, 2021, 2:19 PM IST

یونیورسل نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق حقوق نسواں کارکنوں نے جمعہ کے روز نیشنل پولیس کا بیریکیڈ توڑ دیا اور خاتون پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا۔

مزید پڑھیں:

افغانستان میں ٹارگیٹ حملے میں ایک ماہ میں 305 افراد ہلاک

اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ یہ خواتین ملک کے جنوبی حصے میں سلواڈور کی خاتون کی پولیس اہلکاروں کی جانب سے گرفتار کئے جانے کے دوران ہوئی موت پر احتجاج کر رہی تھیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.