ETV Bharat / international

صومالیہ میں سی آئی اے افسر کی موت - 600 فوجیں واپس بلانے کا ارادہ

امریکی محکمۂ دفاع کے ایک افسر نے کہا ہے کہ جب سے امریکہ نے صومالیہ میں سکیورٹی ذمہ داریوں سے متعلق اپنے منصوبے پر نظر ثانی کی ہے تب سے الشباب نے یہاں حملہ تیز کر دیا ہے۔

صومالیہ میں سی آئی اے افسر کی موت
صومالیہ میں سی آئی اے افسر کی موت
author img

By

Published : Nov 26, 2020, 12:09 PM IST

سی این این نے اپنی رپورٹ میں ایک سینئر امریکی سی آئی اے انتظامی افسر کے حوالے سے کہا ہے کہ صومالیہ میں ایک مہم کے دوران اس کے ایک افسر کی موت ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے آخر میں صومالیہ میں ایک آپریشن کے دوران شدید زخمی سی آئی اے افسر کی موت ہوگئی۔ وہ پہلے امریکی بحریہ کا افسر تھا، اس کی شناخت کو عام نہیں کیا گیا ہے۔

امریکی محکمۂ دفاع کے ایک افسر نے کہا ہے کہ جب سے امریکہ نے صومالیہ میں سکیورٹی ذمہ داریوں سے متعلق اپنے منصوبے پر نظر ثانی کی ہے تب سے الشباب نے یہاں حملہ تیز کردیا ہے۔

خیال رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ جلد ہی صومالیہ سے 600 فوجیں واپس بلانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.