ETV Bharat / international

ناسا نے چندریان -2 کی تصاویر جاری کیں

امریکی خلائی ایجنسی ناسانے چندریان-2 کی لینڈر وکرم کی ہارڈ لینڈنگ کی تصدیق کی ہے اور ساتھ ہی کچھ تصاویر بھی جاری کی ہیں۔

چندریان 2  : لینڈر وکرم کی ہارڈ  لینڈنگ، ناسا نے تصاویر جاری کیں
author img

By

Published : Sep 27, 2019, 12:07 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 4:57 AM IST

اطلاع کے مطابق ناسا کو ابھی تک لینڈر وکرم کے مقام کا پتہ نہیں چل سکا ہے، لیکن اکتوبر میں اس پر دوبارہ کوشش کی جائے گی۔

ناسا نے چندریان 2 کے لینڈنگ کی کچھ اعلی ریزولوشن تصاویر جاری کی ہیں۔

چندریان 2  : لینڈر وکرم کی ہارڈ  لینڈنگ، ناسا نے تصاویر جاری کیں
چندریان 2 : لینڈر وکرم کی ہارڈ لینڈنگ، ناسا نے تصاویر جاری کیں

تصاویر کی بنیاد پر ناسا کا کہنا ہے کہ 'چندریان 2 لینڈر وکرم کی چاند کی سطح پر ہارڈ لینڈنگ ہوئی ہے۔ ناسا کی اعلی ریزولوشن امیج کو اس کے آربیٹر کیمرا کے ذریعے قید کیا گیا ہے۔ لینڈر وکرم کی ہارڈ لینڈنگ چاند کی سطح پر ہوئی ہے۔'

ناسا کے مطابق 'وکرم لینڈر ماڈیول نے فلیٹ سطح پر اترنے کی کوشش کی، لیکن ایسا توقع کے مطابق نہیں ہوا۔ سات ستمبر کو اسرو سے تعلق مکمل طور پر ختم ہو گیا تھا۔'

ناسا کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق 'ناسا کی ہارڈ لینڈنگ چاند کی سطح پر ہوئی ہے، یہ واضح ہے۔ لیکن یہ ابھی تک یقینی نہیں ہے کہ خلائی جہاز کس مقام پر اترا تھا۔ یہ تصاویر مرکز سے 150 کلومیٹر کے فاصلے سے لی گئی ہیں۔

ناسا کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 'ایل آر او' ایک بار پھر لینڈنگ سائٹ سے رجوع کرنے کی کوشش کرے گا۔ 14 اکتوبر کو پھر سے لینڈنگ سائٹ سے رجوع کرنے کی کوشش کی جائگی۔

اطلاع کے مطابق لائٹنگ کے حالات سازگار ہوں گے تب ایک اور کوشش کی جائے گی۔

Intro:Body:

kdakd

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 4:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.