ETV Bharat / international

ٹرمپ کا کیپیٹل ہل حملہ معاملے میں مقدمہ

چھ جنوری کو ٹرمپ کے ہزاروں حامیوں نے کانگریس پر دھاوا بولا تھا۔ اس دوران پر تشدد جھڑپوں میں متعدد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔

Trump
Trump
author img

By

Published : Oct 19, 2021, 10:09 AM IST

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپیٹل ہل حملہ کا ریکارڈ خفیہ رکھنے کے لئے مقدمہ دائر کردیا، کانگریس کی کمیٹی اس واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق تفتیش کار جاننا چاہتے ہیں کہ کیا ٹرمپ کو حملے کا پہلے سے علم تھا۔

کیپیٹل ہل میں ہونے والے حملے کے بعد اُس وقت کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدہ سے ہٹانے کا مطالبہ بھی سامنے آیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذہ: سینیٹ میں تشدد کا ویڈیو بطور ثبوت پیش

یاد رہے کہ 6 جنوری کو ٹرمپ کے ہزاروں حامیوں نے کانگریس پر دھاوا بولا تھا۔ اس دوران پر تشدد جھڑپوں میں متعدد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.