ETV Bharat / international

برازیل کے وزیر دفاع فرنانڈو ازیویدو مستعفی - etv bharat urdu

فرنانڈو ازیویدو سلوا کے استعفیٰ کا اعلان برازیل کی وزارت دفاع کی سرکاری ویب سائٹ کی جانب سے کیا گیا۔

Brazil
Brazil
author img

By

Published : Mar 30, 2021, 11:38 AM IST

برازیل کے وزیر دفاع فرنانڈو ازیویدو ای سلوا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

فرنانڈو ازیویدو سلوا کے استعفیٰ کا اعلان برازیل کی وزارت دفاع کی سرکاری ویب سائٹ کی جانب سے کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا کہ ’میں صدر کا شکرگذار ہوں‘ جن کے لیے دو سال سے زیادہ وقت تک مکمل طور پر وقف رہا، وزیر دفاع کی حیثیت سے ملک کی خدمت کرنے کا موقع ملا‘۔

فرنانڈو ازیویدو ای سلوا نے کہا کہ ’اس دوران میں نے مسلح افواج کو سرکاری ادارے کے طور پر قائم رکھا‘۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.