ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا سے 572 مریض ہلاک - coronavirus

برازیل میں کورونا وائرس کے متاثرین میں مسلسل اضاگہ ہوتا جا رہا ہے۔متاثرہ افراد کی تعداد 3035422 ہوگئی ہے۔

برازیل میں کورونا سے 572 مریض ہلاک
برازیل میں کورونا سے 572 مریض ہلاک
author img

By

Published : Aug 10, 2020, 11:17 AM IST

برازیل میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 572 مریض ہلاک ہوگئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی اس جان لیوا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 101049 ہوگئی ہے۔

وہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وبا کے 23010 نئے کیسز درج کئے گئے ہیں اور اب اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3035422 ہوگئی ہے۔ برازیل میں کووڈ ۔19 سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد سنیچرکے روز ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی تھی ۔ اس مہلک وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں اور اس سے متاثر ہونےکے معاملے میں برازیل امریکہ کے بعد دنیا میں مقام مقام پر ہے۔

برازیل میں کورونا سے سب سے زائد متاثر سائو پاؤلو ہوا ہے۔ یہاں پراس وبا سے 25114 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور 627126 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ اس کے بعد ریو ڈی جنیرو میں 14080 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور 178850 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ وہیں سیارا میں کووڈ 19 سے 7954 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور 188542 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.