ETV Bharat / international

صدر ایوو مورالیز استعفی کے بعد میکسیکو روانہ

جنوبی امریکی ملک بولیویا کے سابق صدر ایوو مورالیز نے کہا ہے کہ وہ میکسیکو جا رہے ہیں لیکن جلد ہی طاقت کے ساتھ لوٹیں گے۔

author img

By

Published : Nov 12, 2019, 12:02 PM IST

صدر ایوو مورالیز استعفی کے بعد میکسیکو روانہ

جنوبی امریکی ملک بولیویا کے سابق صدر ایوو مورالیز نے استعفی دینے کے بعد ٹویٹ کرکے کہا کہ ’بھائیوں اور بہنوں میں میکسیکو جا رہا ہوں۔ سیاست کی وجہ سے ملک چھوڑنا کافی دكھ بھرا ہے لیکن میں جلد ہی طاقت اور توانائی کے ساتھ لوٹوں گا‘۔

اس سے پہلے پیرو کے وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ میکسیکو حکومت کی طرف سے مورالیز کو لینے کے لیے ہوائی جہاز بھیجا گیا ہے اور یہ طیارہ پیرو میں ایندھن بھرنے کے لیے رکا ہے۔

بولیویا میں پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب

قابل ذکر ہے کہ ملک میں جاری احتجاج کے درمیان مورالیز نے گزشتہ اتوار کو اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا تھا۔

میکسیکو کے وزیر خارجہ مارسیلو ایبرارڈ نے پیر کو اعلان کیا تھا کہ ان کا ملک مورالیز کو سیاسی پناہ دے گا۔

Intro:Body:

ertete

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.