ETV Bharat / international

امریکہ: فارمنگٹن کی عمارت میں دھماکہ - فارمنگٹن کی عمارت میں دھماکہ

شمال مشرق امریکہ کے فارمنگٹن میں پیر کوایک عمارت میں ہونے والے دھماکے میں فائر بریگیڈ کے ایک عملہ کی موت ہو گئی اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔

فارمنگٹن کی عمارت میں دھماکہ، فائر بریگیڈ کا عملہ ہلاک
author img

By

Published : Sep 17, 2019, 1:26 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 10:43 PM IST

فارمنگٹن محکمہ پولیس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ واقعہ صبح کے وقت اس وقت پیش آیا، جب فائر بریگیڈ کا عملہ گیس لیک ہونے کی شکایت کے بعد وہاں پہنچے تھے۔ انہوں نے کہا کہ عمارت کے قریب پہنچنے پر وہاں دھماکہ ہوا۔

فارمنگٹن کی عمارت میں دھماکہ، فائر بریگیڈ کا عملہ ہلاک
فارمنگٹن کی عمارت میں دھماکہ، فائر بریگیڈ کا عملہ ہلاک

بیان میں کہا گیا کہ اس حادثہ میں ایک عملہ کی موت ہو گئی اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ اس حادثے کی وجہ سے قریب کے کئی مکانوں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، جبکہ اس عمارت کو جہاں دھماکہ ہوا ہے، کافی نقصان پہنچا ہے۔ فارمنگٹن پولیس کے سربراہ جیک پیک نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ دھماکہ محض حادثہ تھا۔ انہوں نے بتایا کہ تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Intro:Body:

twetw4e

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 10:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.