امریکہ کے صدر جو بائیڈن، جاپان کے وزیراعظم یشوہیدو سوگا کو اپریل میں ملک کے دورے کے لئے مدعو کرنے اور ان کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں میٹنگ کرنے کا منصوبہ بنارہے ییں۔
ذرائع کے مطابق میٹنگ کے سلسلے میں حتمی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔ اگر یشوہیدو سوگا اپریل میں امریکہ کا دورہ کرتے ہیں تو وہ جو بائیڈن کے صدر بننے کے بعد ملک کا دورہ کرنے والے پہلے غیر ملکی رہنما ہوں گے۔
وائٹ ہاؤس نے جاپانی وزیراعظم کے امریکی دورے سے متعلق منصوبے کی تصدیق کرنے سے ابھی انکار کردیا ہے۔
(یو این آئی)
بائیڈن اور سوگا کی اپریل میں ہوسکتی ہے میٹنگ - etv bharat urud
اگر یشوہیدو سوگا اپریل میں امریکہ کا دورہ کرتے ہیں تو وہ جو بائیڈن کے صدر بننے کے بعد ملک کا دورہ کرنے والے پہلے غیر ملکی رہنما ہوں گے۔