ETV Bharat / international

بائیڈن انتظامیہ کا شمالی کوریا کے بارے میں جائزہ لینے کا فیصلہ - Biden administration

امریکی انتظامیہ شمالی کوریا اور دہشت گرد تنظیم یمن کی حوثیوں ملیشیا کے حوالہ سے نظرثانی تجاویز رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بائیڈن انتظامیہ کا شمالی کوریا کے بارے میں جائزہ لینے کا فیصلہ

author img

By

Published : Jan 20, 2021, 1:36 PM IST

امریکہ کے نامزد وزیر خارجہ انٹون بلنکن نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ شمالی کوریا کے حوالے سے ملکی رویے اور پالیسی کا جائزہ لے گی۔ساتھ میں امریکہ میں بائیڈن انتظامیہ دہشت گرد تنظیم یمن کی حوثیوں ملیشیا کے حوالہ سے نظرثانی تجاویز رکھنے کا فیصلہ کیا۔

مسٹر بلنکن نے سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی سے کہا’’مجھے لگتا ہے کہ ہمیں شمالی کوریا کے بارے میں امریکی نقطہ نظر کا جائزہ لینا ہے۔ ہم اس پورے نقطہ نظر اور پالیسی کا جائزہ لینا چا ہتے ہیں کیونکہ وہ ایک مشکل مسئلہ ہے جس نے انتظامیہ کو پریشان کررکھا ہے ۔ یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس میں بہتری نہیں آئی ہے۔ حقیقت میں یہ اور بھی بد تر ہوا ہے۔

یہ اطلاع امریکہ کے نئے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کانگریس کے پینل کو منگل کے روزدی۔ انہوں نے کہا’’مجھے یقین ہے کہ ہم فوری طور پر جائزہ لینے کا قرارداد پیش کریں گے کہ جو ہم کر رہے ہیں وہ ان نازک حالات میں بھی انسانی امداد کی فراہمی میں رکاوٹ تو نہیں بن رہی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن آج اپنے عہدے کا حلف لیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.