ETV Bharat / international

میکسیکو کے بارمیں فائرنگ، 11 افراد ہلاک - mexico firing news

حملے میں سات مرد اور چار خواتین ہلاک ہوئے ہیں۔ ایک خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ حملہ آور متعدد گاڑیوں سے بار میں پہنچے تھے۔

میکسیکو کے گیاناجواتو کے ایک بارمیں فائرنگ، 11 افراد ہلاک

author img

By

Published : Sep 28, 2020, 10:34 AM IST

میکسیکو کے صوبہ گیاناجواتو ایک بارمیں اندھادھند فائرنگ کی گئی۔ اس واقعہ میں چار خواتین سمیت 11 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق کچھ حملہ آور صوبہ ذرال ڈیل پروگریسونامی شہر کے ایک بار میں اچانک پہنچے اور انہوں نے صارفین اور اس کے ملازمین پراندھادھند فائرنگ شروع کردی۔ اس حملے میں سات مرد اور چار خواتین ہلاک ہوگئے۔ ایک خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ حملہ آور متعدد گاڑیوں سے بار میں پہنچے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: میکسیکو: کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 75ہزار سے متجاوز

مذکورہ صوبہ زرعی اور صنعتی اکائیوں کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔یہ صوبہ منشیات کی اسمگلنگ اور اس سے متعلق دیگر مجرمانہ سرگرمیوں سے شدید متاثر ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال جنوری اور مئی کے درمیان صوبہ میں 1900 سے زیادہ قتل کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

صوبہ کی پولیس نے اس قتل عام کا الزام دو منشیات اسمگلر گروپوں پر عائد کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.