ETV Bharat / international

ٹرمپ کی امیر قطر سے ملاقات

امریکہ ایران کشیدگی کے جلو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی دورے پر آئے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الطحانی کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔

ٹرمپ کی امیر قطر سے ملاقات
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 3:23 PM IST

ملاقات کے دوران ٹرمپ نے منگل کو صحافیوں کو بتایا کہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ ایران کے ساتھ کیا کیا جا سکتا ہے۔ ایران اب بہت غلط کام کر رہا ہے، جس کیلئے وہ بہتیرے احتیاط برت رہے ہیں۔

ایسا مانا جا رہا ہے کہ ایران کے بہتر تعلقات کی وجہ سے امیر نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی ہے۔

واشنگٹن پوسٹ نے منگل کو امریکی اہلکار کے حوالہ سے بتایا کہ یہ رسمی ثالثی کا کوئی کردار نہیں تھا، لیکن ہم انہیں پیغام دینے کی کوشش کریں گے کہ بات چیت کے لئے کس طرح راستہ بنایا جا سکتا ہے۔

وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق امیر کے امریکی دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان سیکورٹی اور اقتصادی تعلقات کو مضبوط کرنا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.