ETV Bharat / international

'ٹیکساس فائرنگ کا واقعہ خوفناک' - امریکہ میں بڑا حادثہ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکساس کے ال پاسو شہر کے وال مارٹ کے سلو وستہ مال کے قریب فائرنگ کو تباہ کن بتایا ہے۔ اور اس حملے میں بہت سے لوگوں کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔

America, Police in El Paso, Texas, reports of multiple shooters at a shopping complex,'ٹیکساس فائرنگ کا واقعہ خوفناک'
author img

By

Published : Aug 4, 2019, 11:25 AM IST

ٹرمپ نے کہا کہ وہ مقامی انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں ہیں.

ال پاسو پولیس نے وستہ مال کے پاس فائرنگ کی خبر دی اور لوگوں کو واردات کے قریب نہ جانے کی صلاح دی تھی.

مقامی میڈیا کے مطابق اس حملے میں 20 افراد کی موت ہوئی ہے اور دیگر کئی زخمی ہوئے ہیں۔

امریکی صدر ٹرمپ نے ٹویٹ میں کہا’’ٹیکساس کے ال پاسو شہر میں فائرنگ کا واقعہ خوفناک ہے۔

حملے کی اطلاع کافی پریشان کرنے والی ہے جس میں بہت سے لوگوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔

میں مقامی انتظامیہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہوں۔ گورنر سے بات کرکے وفاقی حکومت کی ہر ممکن مدد کرنے کے لئے کہا ہے‘‘۔

ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے کہا کہ ہم نے موقع پر فوج، خصوصی ایجنٹ، ٹیکساس رینجر اور ٹیكٹیكل ٹیم کو واقعہ کے مقام پر بھیجا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس حملہ کے تین مشتبہ کو حراست میں لیا گیا ہے۔

RESTRICTION SUMMARY: AP CLIENTS ONLY
SHOTLIST:
++QUALITY AS INCOMING++
ASSOCIATED PRESS - AP CLIENTS ONLY
El Paso - 3 August 2019
1. Various of scene in area of Cielo Vista Mall after shooting reports - SWAT (Special Weapons and Tactics) team members and emergency vehicles visible
STORYLINE:
Police in El Paso, Texas, on Saturday said they received reports of multiple shooters at a shopping complex and are urging the public to stay away from the area.
The police department tweeted on Saturday that officers were at the Cielo Vista Mall area and it was still an active scene.
Authorities haven't given any information about possible shooting victims.
El Paso is in West Texas along the border with Mexico.
===========================================================
Clients are reminded:
(i) to check the terms of their licence agreements for use of content outside news programming and that further advice and assistance can be obtained from the AP Archive on: Tel +44 (0) 20 7482 7482 Email: info@aparchive.com
(ii) they should check with the applicable collecting society in their Territory regarding the clearance of any sound recording or performance included within the AP Television News service
(iii) they have editorial responsibility for the use of all and any content included within the AP Television News service and for libel, privacy, compliance and third party rights applicable to their Territory.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.