ETV Bharat / international

امریکہ: حجام سے 91 افراد میں کورونا وائرس منتقل - سیلون کے سات ملازمین میں یہ وائرس

حجام میں 8 روز قبل وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں۔ تاہم اس نے غفلت کا مظاہرہ کیا اور سیلف آئیسولیشن کے بجائے کام جاری رکھا جس کے باعث دکان میں آنے والے 84 گاہکوں اور سیلون کے سات ملازمین میں یہ وائرس منتقل ہو گیا۔

کورونا کے شکار حجام نے 91 افراد کو کورونا کا مریض بنا دیا

author img

By

Published : May 24, 2020, 3:55 PM IST

امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ حجام نے 91 افراد میں مہلک ترین کووڈ 19 وائرس منتقل کردیا۔

حجام میں 8 روز قبل وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں۔ تاہم اس نے غفلت کا مظاہرہ کیا اور سیلف آئیسولیشن کے بجائے کام جاری رکھا جس کے باعث دکان میں آنے والے 84 گاہکوں اور سیلون کے سات ملازمین میں یہ وائرس منتقل ہو گیا۔

ڈائرکٹر ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کا کہنا تھا کہ جو لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے اہلکار ان تک پہنچ گئے ہیں، محکمہ صحت کے عہدیداروں نے ان تمام جگہوں کی تفصیلی رپورٹ میڈیا کو فراہم کی جہاں جہاں حجام نے دورہ کیا تھا، جس جس جگہ حجام گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.