ETV Bharat / international

پانچ سالہ ڈرائیور کا لیمبوروگھینی خریدنے کا خواب

لیمبوروگھینی کے سی ای او اسٹیفانو ڈومینیکلی نے اڈرین کو کہا کہ معاملات کو اپنے ہاتھوں میں لینے کی بجائے اپنے والدین سے اپنے خواب والی گاڑی کے لئے درخواست کریں۔

author img

By

Published : May 8, 2020, 11:12 PM IST

a five year old
a five year old

یوٹاہ ہائیوے پر پٹرولنگ کے دوران ایک پولیس اہلکار اس وقت حیرت زدہ رہ گیا جب ایک کار کو 5 سالہ بچہ تیز رفتاری سےچلا رہا تھا، پولیس اہلکار کو محسوس ہوا کہ بچے کو طبی سہولیات کی ضرورت ہے لیکن جب پولیس نے بچے سے سوال کیا تو وہ حیرت زدہ رہ گیا۔

پانچ سالہ ڈرائیور کا لیمبوروگھینی خریدنے کا خواب

ٹروپر ریک مورگن کا کہنا ہے کہ ایڈرین زمرپا نامی بچہ جو اگلے ماہ 6 سال کی عمر کا ہو جائے گا، اس نے ٹروپر کی روشنی کا کوئی جواب نہیں دیا لیکن اوگڈن میں انٹراسیٹیٹ 15 پر جب ٹروپر نے سائرن مارا تو وہ وہاں رگ گیا۔

مورگن کا کہنا ہے کہ پہلے سے پتہ چل رہا تھا کہ کوئی بچہ کار چلا رہا تھا کیوں کہ اسٹیرینگ سے اس کا چہرہ چھیپا ہوا تھا، جب کار ڈرائیور نے گھڑکی کھولی تو پولیس نے دیکھا کہ لڑکا بریک پیڈل تک پہنچنے کے لئے اپنی سیٹ کے کنارے بیٹھا تھا۔

جب پانچ سالہ لڑکے سے پولیس نے سوال کیا تو لڑکے نے کہا کہ وہ کیلیفورنیا میں اپنی بہن کے گھر جارہا ہے۔

لڑکے نے ایک دوسرے ٹروپر کو بتایا کہ جب وہ وہاں پہنچے گا تو وہ لیمبوروگھینی خریدے گا اور پھر اس نے اپنا بٹوہ کھول کر دکھایا جس میں اس کی خواب والی کار خریدنے کے لئے نقد 3 امریکی یو ایس ڈی ڈالر تھے۔

اس واقعے کے جواب میں لیمبوروگھینی کے سی ای او اسٹیفانو ڈومینیکلی نے اڈرین کو کہا کہ معاملات کو اپنے ہاتھوں میں لینے کی بجائے اپنے والدین سے اپنے خواب والی گاڑی کے لئے درخواست کریں۔

اٹلی کے سینٹ اگاٹا بولونیس میں واقع کمپنی کی فیکٹری سے سی ای او نے رکارڈیڈ ویڈیو میں کہا کہ احتیاط کریں اور اپنے والدین سے کار خریدنے کی درخواست کریں بجائے اس کے کہ آپ اس طرح کار چلائیں جبکہ آپ کو کار چلانے کی اجازت نہیں ہے۔

ایڈرین کی بہن سیڈنی ایسٹراڈا نے ڈیسرٹ نیوز کو بتایا کہ وہ طویل عرصے سے لیمبوروگھینی کا مالک بننے کا خواہاں ہے اور لگژری اسپورٹس کاروں کی ریسنگ کی ویڈیوز دیکھنے میں گھنٹوں وقت گزارتا ہے۔

اس کے بعد لیمبوروگھینی کے ایک مقامی مالک نے ایڈرین کو اس کار کی سواری کرائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.