ETV Bharat / international

پناما میں 5.8 شدت کا زلزلہ - سروے کے مطابق

پناما کے ریو گرانڈے میں جمعرات کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

پناما میں 5.8 شدت کا زلزلہ
پناما میں 5.8 شدت کا زلزلہ
author img

By

Published : Jul 16, 2020, 1:08 PM IST

Updated : Jul 16, 2020, 1:41 PM IST

امریکہ جیولوجیکل سروے نے کہا کہ ریکٹر پیمانے پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔

سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز 7.4708 شمالی عرض البلد اور 81.922 مشرقی طول البلد ڈگری پر 5.66 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

Last Updated : Jul 16, 2020, 1:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.