ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا سے ایک دن میں 4،249 افراد ہلاک - ای ٹی وی بھارت اردو

ملک میں ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 345،025 تک جا پہنچی ہے۔

brazil
brazil
author img

By

Published : Apr 9, 2021, 12:22 PM IST

برازیل کی قومی وزارت صحت نے اپنے ایک تازہ ترین ریلیز میں کہا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس (کووڈ - 19) سے 4،249 مریض فوت ہوچکے ہیں۔

وزارت نے بتایا کہ اس کے ساتھ ہی ملک میں ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 345،025 تک جا پہنچی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس عرصے میں 86،652 نئے کیسز کی وجہ سے ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 13،279،857 ہوگئی ہے۔

برازیل کووڈ 19 کیسز اور اس وبا کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد کے لحاظ سے امریکہ کے بعد دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.