ETV Bharat / international

میساچوسیٹس میں گولی باری، مشتبہ سمیت تین کی موت - تین لوگوں کی موت

امریکہ میں میسا چوسیٹس صوبے کے ونتھروپ شہر میں ایک چوری کے ٹرک کے عمارت سے ٹکرائے جانے کے بعد ہوئی گولی باری میں بندوق بردار سمیت کم از کم تین لوگوں کی موت ہوگئی۔ مقامی پولیس نے یہ اطلاع دی ہے۔

میساچوسیٹس میں گولی باری، مشتبہ سمیت تین کی موت

author img

By

Published : Jun 27, 2021, 10:32 AM IST

پولیس ترجمان جان گوئیلوفل نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پولیس سربراہ ٹیرینس ڈیلے ہنڈی کی رپورٹ کے مطابق ونتھروپ پولیس محکمہ سنیچر کی دوپہر میں پیش آئے ایک سنگین واقعہ کی جانچ کررہا ہے۔ اس واقعہ میں تین لوگوں کو گولی ماری گئی تھی'۔

پولیس کے مطابق واقعہ ہفتہ کے روز تقریباً 2 بجکر 41 منٹ پر اس وقت ہوا، جب مشتبہ بندوق بردار نے ایک کمپنی کا ٹرک چوری کرکے اسے ایک عمارت سے ٹکرا دیا۔ اس کے بعد گاڑی سے اترے مشتبہ شخص نے دو لوگوں کو گولی ماردی جس سے ایک مرد اور ایک خاتون کی موت ہوگئی۔

واضح رہے کہ ونتھروپ پولیس نے اس حادثہ کے بعد مشتبہ کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔

فی الحال پولیس واقعہ کی جانچ کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.