ETV Bharat / international

برازیل: کورونا کے 26979 نئے کیسز - کورونا وائرس

برازیل میں کورونا کے 26،979 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 53 لاکھ 80 ہزار 635 ہوگئی ہے، جبکہ اس مہلک وبا سے 432 نئی ہلاکت درج کی گئی۔

برازیل: کورونا کے 26،979 نئے کیسز
برازیل: کورونا کے 26،979 نئے کیسز
author img

By

Published : Oct 25, 2020, 10:01 AM IST

برازیل میں ایک دن میں کورونا وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد مزید 26،979 سے بڑھ کر 53 لاکھ 80 ہزار 635 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 432 افراد کی ہلاکت سے اموات کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 56 ہزار 903 ہوگئی ہے۔

وزارت کے مطابق سب سے زیادہ آبادی والا صوبہ ساؤ پولو کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہے ، جہاں 10 لاکھ 89 ہزار 255 متاثرین اور 38 ہزار 726 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ، اس کے بعد ریو ڈی جنیرو میں 29 لاکھ آٹھ ہزار 823 کیسز اور 20 ہزار 171 اموات ہوئی ہیں۔

برازیل کوورونا وائرس سے ہلاکتوں کے معاملہ میں دنیا بھر میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: برازیل میں کورونا سے تقریباً 1.55 لاکھ اموات

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.