ETV Bharat / international

امریکہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 2000 ہلاکتیں

امریکہ اس وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہو نے والا ملک ہے جہاں اس وبا سے اب تک سب سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

author img

By

Published : Apr 26, 2020, 10:27 AM IST

sd
sd

امریکہ میں کورونا وائرس كووڈ -19 سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں تقریبا 2000 ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ اس دوران 36،100 سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 1995 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

جمعہ کو امریکہ میں 3،332 ہلاکتیں ہوئی تھیں جبکہ جمعرات کو 2139 ہلاکتیں ہوئی تھیں۔

اعدادوشمار کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس سے مجموعی 53،300 ہلاکتیں ہوئی ہیں وہیں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 933000 ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.