ETV Bharat / international

چلی میں کورونا کے 1773 نئے کیسز - چلی میں کورونا سے موت

چلی میں ایک دن میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے 1773 نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد 351575 ہوگئی ہے۔

چلی میں کورونا کے 1773 نئے کیسز ، متاثرین کی تعداد 351،575 ہوئی

author img

By

Published : Jul 30, 2020, 1:37 PM IST

وزارت صحت کے مطابق بدھ کے روز گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1773 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 38 مریض ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 9278 ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ نئے کیسز میں 1294 علامات والے ہیں اور 346 کیسز بغیر علامات والے ہیں۔

مزید پڑھیں:فرانس سے طیارہ لانے والے کون ہیں ہلال؟

محکمہ صحت کے افسروں نے بتایا کہ ملک میں 17،740 ایکٹوکیسز ہیں جبکہ 324،557 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ نائٹ کرفیو سمیت لاک ڈاؤن اورسماجی فاصلے کو یقینی بنانے کے لئے پولیس کے ساتھ ساتھ فوج کی مدد حاصل کی جارہی ہے۔

منگل کے روز دارالحکومت سینٹیاگو اور میٹروپولیٹن کے علاقے میں 40 میں سے 7 اضلاع میں لاک ڈاؤن جزوی طور پر ہٹا لیا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.