ETV Bharat / international

پنامہ میں 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 112 نئے کیس - پنامہ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد

پنامہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ -19) کے 112 نئے کیس سامنے آنے سے یہاں اس جان لیوا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 786 ہو گئی ہے۔

پنامہ میں 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 112 نئے کیس
پنامہ میں 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 112 نئے کیس
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 11:06 AM IST

وزارت صحت کے مطابق اب تک یہاں اس وبا سے 14 افراد کی موت ہوئی ہے، جبکہ دو لوگوں کو اس مہلک وبا سے نجات بھی ملا ہے اور وہ صحتیاب ہو چکے ہیں۔

جان ہوپ کنگ یونیورسٹی کے مطابق اس عالمی وبا سے دنیا بھر میں اب تک 27000 سے زائد افراد کی موت ہو چکی ہے اور 590000 لوگ اس متاثرہ ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.