ETV Bharat / international

kidnapped students regain freedom in Nigeria: نائیجیریا میں 30 مغوی طلبہ 6 ماہ بعد رہا - کیبی ریاست کے گورنر کے ترجمان یحییٰ سرکی

کیبی ریاست کے گورنر کے ترجمان یحییٰ سرکی (Yahaya Sarki, spokesperson for the governor of Kebbi state) نے ایک بیان میں کہا کہ ریاست کے برنین یاوری علاقے میں واقع فیڈرل گورنمنٹ کالج (Federal Government College in Birnin Yauri area of the state arrived in Birnin Kebbi) کے 30 طلباء اور ان کے اساتذہ ہفتے کے روز ریاست کے دارالحکومت برنین کیبی میں رہائی کے بعد پہنچے۔

thirty kidnapped students regain freedom after six months in Nigeria

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 2:11 PM IST

شمال مغربی نائجیریا کے صوبے کیبی (northwest Nigeria's Kebbi state) میں 30 طالب علموں اور ایک استاد کو چھ ماہ سے زائد عرصے تک یرغمال بنانے والے مسلح گروپ نے اب انہیں رہا کر دیا ہے۔

یہ اطلاع مقامی حکام نے دی۔ کیبی ریاست کے گورنر کے ترجمان یحییٰ سرکی (Yahaya Sarki, spokesperson for the governor of Kebbi state) نے ایک بیان میں کہا کہ ریاست کے برنین یاوری علاقے میں واقع فیڈرل گورنمنٹ کالج (Federal Government College in Birnin Yauri area of the state arrived in Birnin Kebbi) کے 30 طلباء اور ان کے اساتذہ ہفتے کے روز ریاست کے دارالحکومت برنین کیبی میں رہائی کے بعد پہنچے۔

سرکی نے کہا کہ "انہیں اپنے خاندانوں کے ساتھ دوبارہ ملنے سے پہلے طبی جانچ اور مدد سے گزرنا پڑے گا۔"

نامعلوم مسلح افراد کے ایک گروپ نے 17 جون 2021 کو ایک سیکنڈری اسکول پر حملہ کیا، جس میں کم از کم ایک پولیس اہلکار ہلاک اور طلباء اور متعدد اساتذہ کو اغوا کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: نائیجیریا: اغوا کاروں کے قبضے سے 279 مغویہ طالبات رہا

مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل بھی کئی طلبہ کو گروپ میں رہا کیا گیا تھا۔

سب سے زیادہ آبادی والے افریقی ملک کے شمالی حصے میں بندوق برداروں نے حال ہی میں کئی حملے کیے ہیں جن میں اسکولوں پر حملے اور طالب علموں کا اغوا بھی شامل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.