ETV Bharat / international

صومالیہ: موگا دیشو کیفے میں بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک - شدت پسند گروپ الشباب

شدت پسند گروپ الشباب کو اس حملے کا ذمہ دار بتایا گیا ہے، مشرقی افریقہ کے کچھ حصوں میں یہ گروپ برسوں سے سرگرم ہیں۔

ten people killed in bomb blast at mogadishu cafe in Somalia

author img

By

Published : Jul 3, 2021, 10:08 AM IST

صومالیہ کی راجدھانی موگادیشو میں جمعہ کی سہ پہر کو ایک کیفے میں ہوئے دھماکے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ رپورٹ صومالی گارڈین نیوز ویب سائٹ نے دی ہے۔

وزیر اعظم محمد حسین روبلے کے علاقائی رہنماؤں کے ساتھ قانون سازی اور صدارتی انتخابات کے شیڈول پر اتفاق کے کچھ ہی دن بعد ایک خودکش بمبار نے یہ دھماکہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: صومالیہ: خود کش بم دھماکے میں سات افراد ہلاک

روبل نے القاعدہ (روس میں پابندی عائد) سے وابستہ اسلام پسند دہشت گرد گروپ الشباب پر اس مہلک حملے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ مشرقی افریقہ کے کچھ حصوں میں یہ گروپ برسوں سے سرگرم ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.