ETV Bharat / international

انڈونیشیا میں صدارتی محل کے قریب دھماکہ، ایک شخص زخمی

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں صدر کی رہائش گاہ کے قریب منگل کی صبح دھماکے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔

author img

By

Published : Dec 3, 2019, 12:46 PM IST

انڈونیشیا میں صدارتی محل کے قریب دھماکہ، ایک شخص زخمی
انڈونیشیا میں صدارتی محل کے قریب دھماکہ، ایک شخص زخمی

مقامی ٹیلی ویژن ’کمپاس ٹی وی‘ نے نیشنل پولیس ترجمان آرگو يوونو کے حوالہ سے بتایا کہ میڈریكا اسکوائر کے نیشنل مانيومینٹ پارک پر آج صبح دھواں کےگرینیڈ پھٹنے سے کم از کم ایک شخص زخمی ہو گیا۔

انہوں نے بتایا کہ یہ دھماکے صدارتی محل کے قریب ہوا۔ صدر جوكو ودودو واقعہ کے وقت اپنی رہائش گاہ پر نہیں تھے۔

واقعہ کی جانچ شروع کر دی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.