ETV Bharat / international

سوڈان و لیبیا کی ا فواج نے 107 غیر قانونی تارکین وطن کو واپس بھیجا - غیر قانونی تارکین وطن

سوڈان اور لیبیا کی مشترکہ افواج نے سوڈان -لیبیا کی شمالی سرحد پر مشکل حالات میں ریگستان میں پائے گئے 107 غیر قانونی تارکین وطن کو واپس بھیج دیا ہے۔

Sudan and Libya's combined forces send back 107 illegal immigrants
سوڈان اور لیبیا کی مشترکہ ا فواج نے 107 غیر قانونی تارکین وطن کو واپس بھیجا
author img

By

Published : Jan 20, 2020, 11:24 AM IST

مشترکہ فوج کے کمانڈر انور عبداللہ ناگودی نے کہا 'سوڈان -لیبیا کی فوج کی جانب سے ریگستانی سرحدی صوبے میں مشکل حالات میں رہ رہے غیر قانونی تارکین وطن کے لیے ایک مشترکہ مہم کے دوران بحفاظت واپس بھیج دیا گیا ہے'۔

ناگودی نے کہا کہ 'بچائے گئے غیر قانونی تارکین وطن کو طبی اور رہنے کھانے کی سہولیت مہیا کرائی گئی اور انہیں شمالی ریاست کے دارالحکومت دونقلا میں لے جایا گیا۔ سوڈان اور لیبیا کی مشترکہ فوج غیر قانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ روکنے کے لیے عہد بند ہے۔

Intro:Body:

international

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.