ETV Bharat / international

نائیجیریا: بندوق برداروں کے حملے میں سات افراد ہلاک - شمال مشرقی نائیجیریا کی اہم خبر

شمال مشرقی نائیجیریا میں بندوق برداروں کے ایک گروپ نے ادماوا کے ایک گاؤں پر حملہ کر کے سات افراد کو ہلاک اور سات کو زخمی کر دیا۔ مقامی پولیس نے یہ اطلاع دی ہے۔

بندوق برداروں کے حملے میں سات افراد کی موت، دیگر سات زخمی

author img

By

Published : Nov 4, 2021, 5:18 PM IST

دارالحکومت یولا میں اڈاماوا پولیس کے ترجمان سلیمان نگوروجے نے بتایا کہ بدھ کی رات مقامی وقت کے مطابق تقریباً 2 بجے کچھ مسلح افراد نے نیگا گاؤں پر حملہ کیا اور معصوم گاؤں والوں کو گولی مار دی۔ جس میں سات افراد ہلاک اور سات زخمی ہوئے۔

سلیمان نگوروجے نے کہا کہ ایف آئی آر کے مطابق حملہ آوروں نے گاؤں پر اس وقت حملہ کیا جب کسان سو رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے علاقے میں ایک خصوصی دستہ تعینات کیا ہے، جب کہ زخمیوں کو علاج کے لیے مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: عمران خان سے بےقابو ہوئی مہنگائی

نائیجیریا میں گزشتہ چند مہینوں میں ایسے کئی حملے ہو چکے ہیں۔ جس میں لوگ مارے گئے یا اغوا ہوئے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.