ETV Bharat / international

مالی کے وزیر اعظم مستفی - سومیلو بیو بئے میگا

مالی میں سیکورٹی کی بگڑتی صورتحال کے دوران وزیر اعظم سومیلو بیو بئے میگا اور ان کی حکومت نے استعفی دے دیا ہے۔

مالی کے وزیر اعظم سومیلو بیو بئے میگا مستفی
author img

By

Published : Apr 19, 2019, 11:58 AM IST

صدر کے دفتر سے گزشتہ روز ٹویٹر پر ایک نوٹ جاری کر کے بتایا کہ میگا اور ان کی کابینہ نے صدر ابراہیم ابوبكر كيٹا کو استعفی سونپ دیا ہے۔

اس نوٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم میگا نے 18 اپریل 2019 کو ایک خط کے ذریعے اپنا اور حکومت کے تمام ارکان کا استعفی آئین کے آرٹیکل 38 کے مطابق صدر کے حوالے کر دیا۔

صدر نے وزیر اعظم اور حکومت کا استعفی قبول کر لیا ہے۔

نوٹ کے مطابق نئے وزیر اعظم کا تقرر جلد ہی کیا جائے گا اور سبھی سیاسی جماعتوں کے ساتھ صلاح و مشورہ کرنے کے بعد نئی حکومت تشکیل دی جائے گی۔

واضح رہے کہ مالی کو برسو ں سے دہشت گردانہ سرگرمیوں کے سبب پیدا ہوئی فرقہ وارانہ کشیدگی کا سامنا ہے، یہاں مارچ میں فلانی چرواہا کمیونٹی کے خلاف قتل عام میں تقریبا 160 افراد ہلاک ہو گئے تھے، اس کی وجہ سے حکومت نے مسلح افواج کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیا تھا۔

Intro:Body:

wickets

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.