ETV Bharat / international

Lassa fever in Nigeria: نائیجیریا میں لاسا بخار سے 32 افراد ہلاک

پیر کو نائجیریا سینٹر فار ڈزیز کنٹرول (Nigeria Center for Disease Control) کی رپورٹ کے مطابق اس بخار کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بڑھ کر 74 ہو گئی ہے جبکہ اسی عرصے میں کل 759 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Lassa fever kills 32 in Nigeria
Lassa fever kills 32 in Nigeria
author img

By

Published : Feb 1, 2022, 12:00 PM IST

مغربی افریقی ملک نائیجیریا lassa fever in West African country Nigeria میں اس سال کے آغاز سے اب تک لاسا نامی بخار سے people killed by a lassa fever کم از کم 32 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ اطلاع ایک سرکاری رپورٹ میں دی گئی ہے۔

پیر کو نائجیریا سینٹر فار ڈزیز کنٹرول (Nigeria Center for Disease Control) کی رپورٹ کے مطابق اس بخار کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بڑھ کر 74 ہو گئی ہے جبکہ اسی عرصے میں کل 759 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

26 جنوری کوصحت کے حکام نے اطلاع دی تھی کہ بخار کے پھیلنے کے بعد ملک بھر میں لاسا فیور ایمرجنسی آپریشن کو چالو کر دیا گیا ہے۔

این سی ڈی سی نے کہا کہ وہ شرح اموات کو کم کرنے کے لیے ریاست کی صحت عامہ کی ٹیموں کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
یہ بھی پڑھیں: Boat Accident in Nigeria: نائجیریا میں کشتی حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 29 ہوگئی

لاسا بخار ایک وائرل ہے جو وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے۔ Lassa fever is caused by a virus نائیجیریا میں یہ بیماری سال بھر ہوتی ہے لیکن خشک موسم میں کیسز بڑھ جاتے ہیں۔
این سی ڈی سی کے مطابق، گزشتہ سال نائجیریا میں اس بیماری سے کم از کم 80 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.