ETV Bharat / international

نائجر: مسلح شدت پسندوں کے حملے میں 19 افراد ہلاک - اردو نیوز

موٹرسائیکلوں پر سوار حملہ آوروں نے تین دیہاتوں پر حملہ کیا اور دکانوں میں لوٹ مار کی۔

northwestern Niger
northwestern Niger
author img

By

Published : Jun 26, 2021, 12:21 PM IST

افریقی ملک نائجر کے ٹلبیری علاقے میں مسلح حملہ آوروں نے کم از کم 19 افراد کا قتل کردیا۔ یہ اطلاع مقامی میڈیا نے دی ہے۔

ایکٹونائزر نیوز آؤٹ لیٹ نے جمعہ کے روز اطلاع دی ہے کہ حملہ آوروں نے ٹلبیری علاقے میں واقع ٹونڈی کیویڈی قصبے کے تین دیہاتوں پر حملہ کیا جو مالی کی سرحد کے قریب ہے۔

اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز موٹرسائیکلوں پر سوار حملہ آوروں نے تین دیہاتوں پر حملہ کیا اور دکانوں میں لوٹ مار کی۔

یہ بھی پڑھیں: مالی میں فوجی چوکیوں پر حملوں میں 6 فوجی ہلاک

اس افریقی ملک میں القاعدہ اور اسلامک اسٹیٹ کے گروہ سرگرم ہیں۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ گاؤں پر کس گروہ نے حملہ کیا ہے۔

(یو این آئی)

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.