ETV Bharat / international

تنزانیہ: منی بس پر کنٹینر گرنے سے چار افراد ہلاک - تمباکو سے بھری ٹرک

یہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 30 منٹ پر اس وقت پیش آیا جب ایک منی بس کے ڈرائیور نے کنٹینر لے جانے والے ٹرک کے دائیں جانب سے جانے کی کوشش کی تو کنٹینر منی پر گر گیا۔'

تنزانیہ میں منی بس پر کنٹینر کے گرنے سے چار افراد ہلاک

author img

By

Published : Aug 18, 2020, 1:04 PM IST

افریقی ملک تنزانیہ کے مشرقی علاقے موروگورو میں ایک منی بس پر کنٹینر کے گرنے سے کم از کم چار افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔

موروگورو زون کے کے پولیس کمانڈر ولبروڈ مطافنگوا نے پیر کے روز بتایا کہ 'یہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 30 منٹ پر اس وقت پیش آیا جب ایک منی بس کے ڈرائیور نے کنٹینر لے جانے والے ٹرک کے دائیں جانب سے جانے کی کوشش کی تو کنٹینر منی پر گر گیا۔'

یہ بھی پڑھیں: بارہمولہ حملہ: سی آر پی ایف اہلکاروں کو خراج تحسین

مطافنگوا نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ 'حادثے کے وقت تمباکو سے بھری ٹرک موروگورو سے دارالسلام کی طرف جارہی تھی جبکہ منی بس دارالسلام سے موروگورو کی طرف آرہی تھی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.