ETV Bharat / international

ایتھوپیائی ہوائی جہاز حادثے کا شکار

author img

By

Published : Mar 10, 2019, 4:35 PM IST

افریقی ملک ایتھوپیا کا جہاز بوئنگ 737 حادثے کا شکار ہوگیا، بتایا جارہا ہے کہ اس میں 157 مسافرین سوار تھے۔

e

یہ حادثہ مقامی وقت کے اعتبار سے صبح کے 08:45 بجے پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق ایئرلائنز نمبر ای ٹی 302 نے اُڑان بھری ہی تھی کہ وہ حادثے کا شکار ہوگئی۔

خیال رہے یہ ایئر لائنز ایتھوپیا سے کینیا کےدارالحکومت نیروبی کی طرف جارہی تھی۔

  • The Office of the PM, on behalf of the Government and people of Ethiopia, would like to express it’s deepest condolences to the families of those that have lost their loved ones on Ethiopian Airlines Boeing 737 on regular scheduled flight to Nairobi, Kenya this morning.

    — Office of the Prime Minister - Ethiopia (@PMEthiopia) March 10, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اطلاعات کےمطابق اس میں 149 مسافر سوار تھے، جس میں 33 مختلف ممالک کے رہنےوالےشہری تھے۔

یہ حادثہ بشوفتو شہر سے 60 کلو میٹر دور پیش آیا۔ ابھی تک حادثے کی وجوہات کا پتہ نہیں چلا ہے۔

اس سے قبل بھی سنہ 2016 میں بوئنگ 737 حادثےکا شکار ہوگئی تھی۔

ایتھوپیا کےصدر کی جانب سے ٹوئٹر پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیاگیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.