ETV Bharat / international

Corona in Brazil: برازیل میں کورونا کے 12,126 نئے کیسز - برازیل میں کورونا کیسز

مہلک وائرس کی وجہ سے برازیل میں (Corona in Brazil) 303 افراد کی موت ہوئی، اس کے ساتھ اس وباء سے مرنے والوں کی تعداد 6,13,642 ہو گئی ۔ وہیں ملک میں اب تک 2.12 روڑ سے زیادہ لوگ اس وبا سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔ (Corona in Brazil)

برازیل میں کورونا کے 12,126 نئے کیسز
برازیل میں کورونا کے 12,126 نئے کیسز
author img

By

Published : Nov 26, 2021, 2:28 PM IST

برازیل (Corona in Brazil) میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ-19) کے 12,126 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں اور اس کےساتھ ہی ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2,20,55,238 ہوگئی ہے۔ برازیل کی وزارت صحت نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔

وزارت کے مطابق اس مہلک وائرس کی وجہ سے 303 افراد کی موت ہوئی، اس کے ساتھ اس وباء سے مرنے والوں کی تعداد 6,13,642 ہو گئی۔ وہیں ملک میں اب تک 2.12 روڑ سے زیادہ لوگ اس وبا سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔

وزارت صحت کے مطابق اس سے ایک دن پہلے یہاں اس انفیکشن کے 12,930 نئے کیسزسامنے آئے تھے اور 273 لوگوں کی موت ہوئی تھی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.