ETV Bharat / international

نائیجیریا میں مسلح گروپ کا حملہ، 12 افراد ہلاک

فولانی قبیلے اور کاشتکاروں سے بعض قبائل کی دشمنی ہے جس سے پر تشدد واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔

author img

By

Published : Aug 3, 2021, 6:46 PM IST

Nigeria
Nigeria

نائجیریا میں بعض نامعلوم مسلح گروہوں نے صوبہ کادونہ کے علاقے کاورو کے دیہاتوں پر حملہ کر دیا جن ایک پولیس اہلکار سمیت بارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نائیجیریا میں مسلح گروہوں کے دیہاتوں پر حملوں میں بارہ افراد ہلاک ہو گئے۔

حالیہ دور میں مسلح موٹر سائیکل سواروں کے حملوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی وجہ سے متعدد صوبوں میں موٹر سائیکل سواری پر پابندی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نائیجیریا: 300 سے زائد مغوی طلبا کے والدین پریشان

فولانی قبیلے اور کاشتکاروں سے بعض قبائل کی دشمنی ہے جس سے پر تشدد واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.