ETV Bharat / international

آسٹرا زینیکا ٹیکہ جنوبی افریقہ کے نئے کورونا اسٹرین کے خلاف کم موثر - جنوبی افریقہ میں پھیلنے والے کورونا

آسٹرا زینیکا اور یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے ذریعہ تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین جنوبی افریقہ میں کورونا کے نئے اسٹرین کے خلاف کم موثر ہے۔ برطانوی دوا ساز کمپنی کے ترجمان نے اتوار کے روز اس بات کا دعوی کیا ہے۔

آسٹرا زینکا ٹیکہ جنوبی افریقہ کے نئے کورونا اسٹرین کے خلاف کم موثر

author img

By

Published : Feb 7, 2021, 10:48 PM IST

ایک رپورٹ کے بعد یہ بیان سامنے آیا ہے کہ یہ ویکسین جنوبی افریقہ میں پھیلنے والے کورونا کی نئی شکل سے تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ جنوبی افریقہ کی یونیورسٹی آف وٹواٹرسرینڈ اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے ذریعہ کیے گئے ایک تجربے کے اعداد و شمار کا حوالہ دیا گیا ہے، جس کے نتائج پیر کے روز شائع ہونے والے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ فوری طور پر پابندیاں ختم کردے: ایران

انہوں نے واضح کیا کہ اس تجربے میں شریک 2000 سے زیادہ افراد بنیادی طور پر صحتمند اور نوجوان تھے، جن میں سے کسی کو بھی اسپتال میں داخل نہیں کیا گیا اور نہ کسی کی موت ہوئی۔ تاہم، ابھی نتائج کا جائزہ لیا جانا باقی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.