مقامی میڈیا کی جمعہ کو جاری رپورٹ کے مطابق الجزائر میں واقع ایک اسٹیڈیم میں جمعرات کو مقبول عام ریپر سلکنگ کنسرٹ ہو رہا تھا ۔ اسی دوران ایک گیٹ کے نزدیک دیورکے سامنے بھَگدڑ مچ گئی جس سے پانچ افراد کی موت ہو گئی اور 21 دیگر زخمی ہوئے ہیں ۔

مرنے والوں میں تین خواتین بھی شامل ہیں ۔ زخمیوں کو سي ایچ یو مصطفی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔