ETV Bharat / international

الجیریا کے آرمی چیف احمد صالح کا انتقال

الجیریا کی لیے آزادی کی جنگ لڑنے والوں میں سے آخری فوجی اور طاقتور آرمی چیف احمد صالح 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

الجیریا کے آرمی چیف احمد صالح کاانتقال
الجیریا کے آرمی چیف احمد صالح کاانتقال
author img

By

Published : Dec 24, 2019, 11:45 AM IST

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق الجیریا کے آرمی چیف احمد صالح چار روز قبل ہی الجزائر کے نئے منتخب صدر عبدالمجید تبون کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی تھی۔

نئے صدر نے اپنے عہدہ کا حلف اٹھانے کے فوری بعد جنرل احمد صالح کو ملک کا سب سے اعلیٰ اعزاز 'آرڈر آف میرٹ' دیا تھا۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنرل احمد صالح کو ہارٹ اٹیک ہوا جس کے باعث انہیں فوری طور پر ملٹری ہسپتال پہنچایا گیا جہاں انکی موت ہو گئی۔

ان کی وفات پر صدر عبدالمجید تبون نے ملک میں تین دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے اور برّی فوج کے سربراہ جنرل سعید شنقريحہ کو مسلح افواج کا قائم مقام چیف آف اسٹاف مقرر کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.