ETV Bharat / international

افریقہ: سونے کی کان کے حادثے میں 50 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

صوبائی گورنر تھیو نگوابیدجے کاسی نے بتایا کہ سونے کی کان میں ہونے والے حادثے کے دوران ہلاک ہونے والوں میں سب سے زیادہ تعداد نوجوانوں کی ہے۔

author img

By

Published : Sep 12, 2020, 9:14 PM IST

sdf
sdf

افریقی ملک عوامی جمہوریہ کانگو میں سونے کی کان میں تودے گرنے سے کم از کم 50 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ مقامی حکام نے آج یہ اطلاع دی ہے۔

میڈیا رپورٹوں کے مطابق جنوبی صوبہ کیئو کے کامیتگا نامی شہرمیں طوفانی بارش کے نتیجے میں جمعہ کے روز سونے کی کان دھنس گئی۔

صوبائی گورنر تھیو نگوابیدجے کاسی نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں سب سے زیادہ تعداد نوجوانوں کی ہے۔

کامیتگا کے میئر الیگزینڈر بنڈی نے کہا کہ 'ہمیں ہلاک ہونے والوں کی حقیقی تعداد کے بارے میں ابھی تک یقینی علم نہیں ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.