ETV Bharat / international

کیمرون میں بوکو حرام کے حملے میں چار فوجی ہلاک - boko haram attack

کیمرون کے دوردراز کے شمالی علاقے میو موسكوٹا میں دہشت گرد گروپ بوکو حرام کی جانب سے بچھائے گئے بارودي سرنگ کے پھٹنے سے پانچ فوجی ہلاک ہو گئے۔

کیمرون میں بوکو حرام کے حملے میں چار فوجی ہلاک
author img

By

Published : Apr 13, 2019, 2:10 PM IST

ہفتہ کو سیکورٹی ذرائع نے یہ اطلاع دی۔

ایک فوجی افسر نے نام نہ شائع ہونے کی شرط پر ژنہوا کو بتایا اس بدترین حملے میں سات دیگر فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ زخمی فوجیوں کا ہسپتال میں علاج چل رہا ہے اور ہمارے بہادر فوجی علاقے میں گشت لگا رہے تھے۔

کیمرون میں بوکو حرام کے حملے میں چار فوجی ہلاک
کیمرون میں بوکو حرام کے حملے میں چار فوجی ہلاک

گزشتہ ہفتہ سنیچر کو بوکو حرام کےدہشت گردوں کے ساتھ تصادم میں مختلف ممالک کی مشترکہ ٹاسک فورس میں کیمرون کے پانچ فوجیوں کی موت ہو گئی تھی۔

Intro:Body:

saman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.