ETV Bharat / headlines

عمر کی 39 ویں بہار پر پہنچے دھونی - mr.cool

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سب سے کامیاب کپتان مہیندر سنگھ دھونی کا آج (7 جولائی) 38 واں یوم پیدائش ہے۔

مہیندر سنگھ دھونی
مہیندر سنگھ دھونی
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 10:38 PM IST

Updated : Jul 7, 2020, 6:55 AM IST

دھونی نے اپنی کپتانی میں بھارتی کرکٹ کو بام عروج تک پہنچا دیا اور کرکٹ کی شکل ہی بدل کر رکھ دی۔

میندر سنگھ دھونی کی 38 ویں سالگرہ، ویڈیو

دھونی کی پیدائش 7 جولائی سنہ 1981 کو ریاست جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں ہوئی تھی۔

دھونی کو ابتداء میں فٹبال کھیل کافی پسند تھا اور فٹبال کا گول کیپر بننا چاہتے تھے لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا، وقت اور حالات نے انہیں کرکٹر بنا دیا۔

آج ملک ہی نہیں پوری دنیا میں دھونی کے پرستار موجود ہیں۔
میدان پر اپنی حکمت عملی اور پرسکون مزاج کی وجہ سے مسٹر کول کے لقب سے مشہور مہندر سنگھ دھونی دنیائے کرکٹ کے واحد کپتان ہیں جنہوں نے تمام آئی سی سی خطابات پر قبضہ کیا ہے۔

پیش ہے ان کی سالگرہ کے موقع پر خصوصی پیش کش۔

Last Updated : Jul 7, 2020, 6:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.