ETV Bharat / entertainment

Vicky Kaushal on Katrina Halloween Look کترینہ کیف کا ہیلووین لک دیکھ کر وکی کوشل بولے'ختم، ٹاٹا بائی بائی' - کترینہ کیف اور وکی کوشل

وکی کوشل نے اپنی اہلیہ کترینہ کیف کے ہیلوین لک پر کانگریس رہنما راہل گاندھی کا وائرل ہوا مشہور ڈائیلاگ 'ختم، ٹاٹا، بائی بائی' لکھتے ہوئے تبصرہ کیا ہے۔Vicky Kaushal on Katrina Halloween Look

کترینہ کیف کا ہیلووین لک دیکھ کر وکی کوشل بولے'ختم، ٹاٹا بائی بائی'

author img

By

Published : Nov 1, 2022, 11:34 AM IST

حیدرآباد: رواں سال بالی ووڈ اسٹارز پر ہیلووین تہوار منانے کا خمار چھایا ہوا ہے۔ بہت سے مشہور شخصیات نے ہیلووین پارٹیوں کا اہتمام کرتے ہوئے اپنے خوفناک انداز سے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔ وہیں کترینہ کیف نے بھی اس موقع پر اترنگی ہیلووین لُک اختیار کیا جو امریکہ کے مشہور ڈی سی کامکس کے کردار ہارلے کوئن سے متاثر ہے۔ کترینہ نے اس اوتار میں اپنی تصویر بھی شیئر کی ہے۔ اب کترینہ کے اس پوسٹ پر وکی کوشل نے مزاحیہ انداز میں تبصرہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ کترینہ کیف نے اس ڈراؤنی شکل میں اپنی آئندہ فلم فون بھوت کی تشہیر بھی کی ہے۔Vicky Kaushal on Katrina Halloween Look

کترینہ کیف کا ہیلووین لک دیکھ کر وکی کوشل بولے'ختم، ٹاٹا بائی بائی'
کترینہ کیف کا ہیلووین لک دیکھ کر وکی کوشل بولے'ختم، ٹاٹا بائی بائی'

یہ تصاویر کترینہ کیف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔ کترینہ کے شوہر وکی کوشل نے اس تصویر پر تبصرہ کیا ہے۔ وکی کوشل نے تبصرہ کرتے ہوئے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے مشہور ڈائیلاگ کا استعمال کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ' ختم، ٹاٹا بائی بائی'۔

ساتھ ہی اداکارہ انوشکا شرما نے بھی ساتھی اداکارہ کترینہ کے اس لک پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ' اندازہ لگائیں کہ ہیلوین لک کس نے جیتا؟' کترینہ کیف کی اس تصویر کو 16 لاکھ سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔

ساتھ ہی کترینہ نے تصویروں کے بعد ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے، جس کا کیپشن دیتے ہوئے کترینہ نے لکھاکہ جب شوہر ڈائریکٹر بنتا ہے۔ دراص، اس ویڈیو میں وکی کوشل اپنی بیوی کترینہ کو پوز دینے کا طریقہ بتا رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو 12 لاکھ سے زیادہ مداحوں نے پسند کیا ہے۔

مزید پڑھیں:Katrina Kaif Blushes سلمان خان کے منہ سے وکی کوشل کا نام سن کر کترینہ کیف شرما گئیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.