ETV Bharat / entertainment

Salman Khan-Emraan Hashmi action sequence : ٹائیگر۔ 3 میں سلمان خان اور عمران ہاشمی کے ایکشن سیکونس پر 40 کروڑ کا خرچ - ایکشن سیکونس پر 40 کروڑ خرچ کیے ہیں

فلم ٹائیگر ۔3 میں سلمان خان اور عمران ہاشمی کے ایکشن سیکونس پر 40 کروڑ خرچ کیے ہیں۔ ان دونوں کے اس فلم میں ایسے ایکشن سین ہیں جو اس سے پہلے کسی فلم میں نہیں دیکھے گئے ہوں گے۔ Amount Spent on Action-Stunts

ٹائیگر۔ 3 میں سلمان خان اور عمران ہاشمی کے ایکشن سیکونس پر 40 کروڑ کا خرچ

author img

By

Published : Jun 7, 2022, 12:15 PM IST

ممبئی: یش راج بینر نے اپنی آنے والی فلم ٹائیگر ۔3 میں سلمان خان اور عمران ہاشمی کے ایکشن سیکونس پر 40 کروڑ خرچ کیے ہیں۔ یش راج بینر تلے بن رہی فلم ٹائیگر۔ 3 میں سلمان خان اور کترینہ کیف مرکزی کردار نبھارہے ہیں جب کہ عمران ہاشمی اس فلم میں ولن کے کردار میں نظر آئیں گے اور سلمان کے ساتھ زبردست فائٹ سیکونس کرتے دکھائی دیں گے۔ YRF spent Whopping 40 cr on Film

ایسا خیال ہے کہ یش راج فلمز نے فلم ٹائیگر۔ 3 کے لیے سلمان اور عمران ہاشمی کے ایکشن سیونس پر 40 کروڑ خرچ کیے ہیں۔ اس ایکشن سیکوئنس میں دونوں زبردست فائٹ کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ منیش شرما کی ہدایت میں بننے والی یہ فلم آئندہ سال عید کے موقع پر 21 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

فلم کی شوٹنگ ملک اور بیرون ملک کئی مقامات پر کی گئی ہے۔ ان میں ترکی، آسٹریا، روس اور دہلی جیسے مقامات شامل ہیں۔ ان دونوں کے اس فلم میں ایسے ایکشن سین ہیں جو اس سے پہلے کسی فلم میں نہیں دیکھے گئے ہوں گے۔Film Tiger 3

واضح رہے کہ فلم میں عمران کے کردار کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ لیکن، ٹائیگر فرنچائز کی اس فلم میں سلمان خان را کے ایجنٹ کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ ایکشن سے بھرپور اس فلم میں سلمان اور عمران ہاشمی کے علاوہ کترینہ کیف بھی نظر آئیں گی۔ کترینہ کے کردار کی بات کریں تو وہ آئی ایس آئی ایجنٹ کا کردار ادا کریں گی۔ یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی ٹائیگر فرنچائز کی اس فلم کو منیش شرما ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔ فلم ’ٹائیگر 3‘ کے علاوہ سلمان ’کبھی عید کبھی دیوالی‘ کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہیں۔ Salman khan in Tiger 3

یہ بھی پڑھیں : Salman Khan Security: دھمکی آمیز خط ملنے کے بعد ممبئی پولیس کی ٹیم سلمان خان کے گھر پہنچی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.