جیسلمیر: پیر کے روز مہندی اور سنگیت کے شاندار تقریب کے بعد کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا منگل کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔ سدھارتھ اور کیارا آج سوریا گڑھ پیلس میں شادی کریں گے۔ شادی سے پہلے ہلدی کی تقریب بھی ہوئی جہاں دولہا اور دلہن دونوں کے ساتھ ساتھ مہمانوں کو بھی ہلدی لگائی گئی۔ اب بارات کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ سدھارتھ کی بارات کی تیاری کے کئی ویڈیوز آن لائن سامنے آئے ہیں۔Sidharth Malhotra-Kiara Advani wedding
-
ohh my godd🕺💃#SidKiaraWedding pic.twitter.com/9jZQvqxaA2
— mr & mrs malhotra (@sidkiarafp) February 7, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">ohh my godd🕺💃#SidKiaraWedding pic.twitter.com/9jZQvqxaA2
— mr & mrs malhotra (@sidkiarafp) February 7, 2023ohh my godd🕺💃#SidKiaraWedding pic.twitter.com/9jZQvqxaA2
— mr & mrs malhotra (@sidkiarafp) February 7, 2023
جیسلمر کے محل کو سجایا گیا
جیسلمیر کے سوریا گڑھ پیلیس ہوٹل کو سدھارتھ اور کیارا کی شادی کے لیے دلہن کی طرح سجایا گیا ہے۔ شادی کو شاہانہ انداز دینے کے لیے ہوٹل میں دیسی اور غیر ملکی پھولوں سے منڈپ کو سجایا گیا ہے۔
مہمانوں کی آج آمد متوقع
کیارا کی بچپن کی دوست ایشا امبانی، جو اپنے پرائیویٹ جیٹ میں اتوار کی رات جیسلمیر کے لیے اڑان بھری تھی، وہ دن کے وقت منعقدہ تقریبات میں شرکت کرنے کے بعد پیر کی رات کو ممبئی واپس آگئی ہیں۔ وہ منگل کو شادی کے لیے واپس جیسلمیر پہنچیں گی۔ بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا، فلم پروڈیوسر آرتی شیٹی، پوجا شیٹی اور امرت پال سنگھ بندرا، شاہ رخ خان کی دوست کاجل آنند، اداکار کرن ووہرا اور ان کی اہلیہ ریا اور فلم ڈائریکٹر اور مصنف شکون بترا بھی منگل کو جیسلمیر پہنچیں گے۔
-
Team Groom is all set with Barat 😍#SidharthKiaraWedding #SidKiaraWedding pic.twitter.com/iNTJobEFtK
— 𝗧𝗘𝗔𝗠 𝗚𝗥𝗢𝗢𝗠 (@loveSidkiara1) February 7, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">Team Groom is all set with Barat 😍#SidharthKiaraWedding #SidKiaraWedding pic.twitter.com/iNTJobEFtK
— 𝗧𝗘𝗔𝗠 𝗚𝗥𝗢𝗢𝗠 (@loveSidkiara1) February 7, 2023Team Groom is all set with Barat 😍#SidharthKiaraWedding #SidKiaraWedding pic.twitter.com/iNTJobEFtK
— 𝗧𝗘𝗔𝗠 𝗚𝗥𝗢𝗢𝗠 (@loveSidkiara1) February 7, 2023
دولہا کا سہرا اور شادی
دونوں اداکار ہندو رسم و رواج کے مطابق شادی کرنے جارہے ہیں۔ جس کے مطابق ورمالا اور پھیرا جیسے رسم ہوٹل کے صحن میں ہونے والے ہیں۔ سدھارتھ اور کیارا کی شادی میں شرکت کرنے والے مہمان خوشگوار ماحوال ذائقہ دار پکوان سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ شادی کا آغاز منگل کی صبح دولہا اور دلہن کو ہلدی لگانے کے رسم کے ساتھ ہوا۔ ورمالا کی تقریب ہوٹل کے تلسی گارڈن میں ہوگی۔
-
Inside video personally I love flowers it's so beautiful#SidKiara #SidKiaraKiShaadi #SidKiaraWedding pic.twitter.com/xTHUJ4WyFQ
— janhavi (@janhavi188) February 7, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">Inside video personally I love flowers it's so beautiful#SidKiara #SidKiaraKiShaadi #SidKiaraWedding pic.twitter.com/xTHUJ4WyFQ
— janhavi (@janhavi188) February 7, 2023Inside video personally I love flowers it's so beautiful#SidKiara #SidKiaraKiShaadi #SidKiaraWedding pic.twitter.com/xTHUJ4WyFQ
— janhavi (@janhavi188) February 7, 2023
ورمالا سے پہلے سہرا بندی کی رسم ہوگی جس میں سدھارتھ کی پگھڑی کو ان کی بہن یا بھابھی سہرا سے سجائیں گی۔ یہ رسم حویلی کی طرف مرکزی برآمدے میں ہوگی۔ اس کے بعد سہ پہر 3 بجے بارات نکلے گی اور پھر 4 بجے کے بعد شادی کی رسومات ایک خاص 'باوڑی' میں شروع ہوگی
-
Inside video personally I love flowers it's so beautiful#SidKiara #SidKiaraKiShaadi #SidKiaraWedding pic.twitter.com/xTHUJ4WyFQ
— janhavi (@janhavi188) February 7, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">Inside video personally I love flowers it's so beautiful#SidKiara #SidKiaraKiShaadi #SidKiaraWedding pic.twitter.com/xTHUJ4WyFQ
— janhavi (@janhavi188) February 7, 2023Inside video personally I love flowers it's so beautiful#SidKiara #SidKiaraKiShaadi #SidKiaraWedding pic.twitter.com/xTHUJ4WyFQ
— janhavi (@janhavi188) February 7, 2023
سدھارتھ بارات کے لیے تیار ہیں
شادی کے مدنظر پیلیس میں سیکیورٹی انتہائی سخت ہے اور ہوٹل کے عملے ، گارڈز اور ڈرائیوروں کو اچھی طرح سے چیک کرنے کے بعد ہی اندر داخل ہونے کی اجازت دی جارہی ہے۔ شادی کے مقام سے کئی ویڈیوز آن لائن منظر عام پر آچکی ہیں۔ سدھارتھ اور کیارا کی شادی کے ویڈیوز میں ایک بینڈ سدھارتھ کی بارات کے لیے تیار ہوتا ہوا نظر آتا ہے۔ ایک پاپرازی اکاؤنٹ کی طرف سے شیئر کی گئی ویڈیو میں ایک گھوڑی بھی شادی کے مقام پر پہنچتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ شادی کے بعد شام کو ایک شاندار استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا جائے گا جہاں مہمان راجستھانی کھانوں سے لطف اندوز ہوں گے۔
مزید پڑھیں:Sidharth Malhotra-Kiara Advani: سدھارتھ اور کیارا کی ہلدی اور سنگیت تقریب کی ویڈیو وائرل