ETV Bharat / entertainment

Shreyas Talpade to Play Atal Bihar Vajpayee : ایمرجنسی میں سابق وزیراعظم اٹل بہاری کا کرادر شریش تلپڑے ادا کریں گے - شریس تلپڑے اٹل بہاری واجپائی کے کردار میں

اداکار شریس تلپڑے، کنگنا رناوت کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 'ایمرجنسی' میں سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔Shreyas Talpade in Emergency

ایمرجنسی میں سابق وزیراعظم اٹل بہاری کا کرادر شریش تلپڑے ادا کریں گے

author img

By

Published : Jul 27, 2022, 12:16 PM IST

ممبئی (مہاراشٹر): اداکار شریس تلپڑے کنگنا رناوت کی آنے والی فلم ایمرجنسی میں سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کا کردار ادا کریں گے، میکرز نے بدھ کے روز اس کا اعلان کیا۔ بھارت کی سیاسی تاریخ کی ایک اہم واقعہ پر مبنی اس فلم کو رناوت نے لکھی ہے اور اس کے علاوہ فلم کی ہدایتکاری بھی گنگنا خود کر رہی ہیں۔Shreyas Talpade in Emergency

وہ اس فلم میں سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا کردار بھی ادا کریں گی اور تجربہ کار اداکار انوپم کھیر انقلابی رہنما جے پی نارائن کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ رناوت نے کہا کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ تلپڑے جیسے ورسٹائل اداکار کو ایمرجنسی کی کاسٹ میں شامل کیا گیا۔Shreyas Talpade to Play Atal Bihar Vajpayee

کنگنا نے کہا کہ' وہ اٹل بہاری واجپائی کا کردار ادا کر رہے ہیں جو ایک نوجوان رہنما تھے جب مسز گاندھی پہلی بار وزیر اعظم بنی تھیں۔ وہ ایمرجنسی کے ہیروز میں سے ایک تھے۔ ہم خوش قسمت ہیں کہ انہیں فلم میں شامل کیا گیا کیونکہ وہ ایک ورسٹائل اداکار ہیں'۔

ایمرجنسی میں سابق وزیراعظم اٹل بہاری کا کرادر شریش تلپڑے ادا کریں گے
ایمرجنسی میں سابق وزیراعظم اٹل بہاری کا کرادر شریش تلپڑے ادا کریں گے

اداکار اور ہدایت کار نے ایک بیان میں کہا کہ 'میں ذاتی طور پر محسوس کرتی ہوں کہ اٹل بہاری واجپائی کے کردار میں ان کی اداکاری سب سے یادگار رہے گی۔ ہم خوش قسمت ہیں کہ ان جیسا طاقتور اداکار ہمیں اس اہم کردار کو ادا کرنے کے لیے ملا ہے'۔

شریس، جو اقبال اور گول مال فلم فرنچائز کے لیے مشہور ہیں، نے کہا کہ اسکرین پر آنجہانی وزیر اعظم کے کردار کو پیش کرنے کا اعزاز ملا ہے۔' اٹل جی سب سے زیادہ قابل احترام، ذہین، سیکھنے والے، بااثر اور ہندوستان کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے سب سے پیارے لیڈروں میں سے ایک ہیں۔ انہیں اسکرین پر پیش کرنا نہ صرف ایک بڑی بات ہے بلکہ ایک بہت بڑا اعزاز بھی ہے اور یقیناً ایک بڑی ذمہ داری۔ مجھے امید ہے کہ میں سب کی توقعات پر پورا اتروں گا۔ میں اس کردار کو پیش کرنے کی پوری کوشش کر رہا ہوں'۔

فلم میکرز نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹر شیئر کی ہے جس میں تلپڑے آنجہانی بی جے پی لیڈر کے کردار میں نظر آرہے ہیں۔ فلم پنک سے شہرت حاصل کرنے والے رتیش شاہ نے فلم کا اسکرین پلے اور ڈائیلاگ لکھا ہے۔ جو کچھ دن پہلے ہی ریلیز ہوئی تھی۔ منیکرنیکا فلمز کی پیشکش ایمرجنسی کو رینو پٹی اور رناوت نے پروڈیوس کیا ہے۔

مزید پڑھیں: Anupam Kher to Play J P Narayan: ایمرجنسی میں انوپم کھیر سیاستداں جے پی نارائن کے کردار میں نظر آئیں گے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.